Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Kashf ul Asrar (Urdu) aurang shahi the spiritual path leading directly

SKU: 21085497031

4.5
USD150.00 USD194.00

Pay in 4 interest-free payments of $37.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 29 - Aug 3

Description

the spiritual path leading directly to Allah Almighty

جو کہ آپ کی امانت فقر کے حقیقی و روحانی وارث اور سلسلہ سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس نے تصنیف فرمائی ہے۔ اس کتاب میں حضرت سخی سلطان باھو کی حیات مبارکہ کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ حضرت سخی سلطان باھو کے محبین ، سالکین راہِ حق اور اہلِ تحقیق حضرات کے لیے یہ کتاب نادر و نایاب تحفہ ہے۔

This English translation of the said book is a humble effort to spread their enlightening love beyond borders

حقیقت روزه سلسله سروری قادری کے موجودہ شیخ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی تصنیف مبارکہ ہے جس میں آپ مدظلہ الاقدس نے روزہ کی فرضیت کو قرآن و حدیث کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔ اس جامع کتاب میں صوفیا و فقرا کے اقوال کی روشنی میں فرضیتِ روزہ کی باطنی حقیقت، رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات اور اس کا اجر و ثواب ، سحر و افطار کے فضائل اور اعتکاف کی اہمیت کے ساتھ ساتھ شب قدر کی علامات و عبادات کے متعلق بھی بیان کیا گیا ہے۔

سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے اوصاف و احوال مقربین کے ہیں جن کو بیان کرنا ممکن نہیں ۔ آپ کا قلب علم لدنی سے معمور ہے جس کی سماعت خاص و عام کے لیے موجب ہدایت ہے ۔ آپ اپنے مخلص مریدین کو علم و حکمت سے نوازتے ہیں۔ آپ کی نگاہ باعث معرفت و بینائی ہے، جس سے طالب اس نور کی طرف راہ پاتا ہے جو ازلی ہے اور خاص الخاص نور محمدی ہے۔ جس پر نفس غالب ہو اور شیطان وسوسوں کے ذریعے حاوی ہو، وہ ضرور بالضر ور صدق و خلوص سے آپ کی صحبت میں آئے تو اس سے نجات پائے گا۔ اس طرح آپ طالب کے مردہ دل کو علم باطن سے زندہ کرتے ہیں، جس سے اس کے قلب پر اللہ سکینہ نازل فرماتا ہے

Kashf ul Asrar (Urdu) aurang shahi the spiritual path leading directly( )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products