Free shipping on orders over $75 · Shop the coastal collection

Kalam Mashaikh Sarwari Qadri mehak ul Faqr Kalan سلطان العارفین حضرت سخی سلطان

SKU: 95825553409

4.0
USD325.00 USD348.00

Pay in 4 interest-free payments of $81.25 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 12 - Aug 17

Description

سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوؒ کی چار نایاب اور عظیم روحانی تصانیف توفیق الہدایت، مفتاح العارفین، دیدار بخش کلاں اور دیدار بخش خورد اب نئی اشاعت میں دستیاب ہیں۔ یہ کتب طالبانِ مولیٰ کے لیے راہِ فقر و معرفت کا قیمتی خزانہ ہیں جن میں ذکر و تصور اسم اللہ ذات، قلب کی بیداری، تزکیہ نفس، مرشد کامل کی نگاہِ فیض، مجلس محمدی ﷺ کی حضوری، علم دعوت، دیدارِ الٰہی، فنا فی اللہ اور بقا باللہ جیسے بلند روحانی موضوعات کو نہایت جامع اور خوبصورت انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

An essence of eight of Sultan Bahoo’s masterpieces

It also debates upon the advocacy on Yazid by his advocates

اس مختصر کتاب میں آپ رحمتہ اللہ علیہ نے اسم اللہ ذات اور اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تصور سے ( مرشد کامل اکمل جامع نور الہدی ) کی صورت کا حصول اور اس کے توسط سے مجلس محمدی اور معرفت حق تعالیٰ تک رسائی سورۃ المزمل کے ذریعہ علم دعوت کا طریقہ کار، مقاصد ، شرائط، علم دعوت رواں نہ ہونے کی وجوہات، تصور شیخ کے اثرات سے روشن ضمیری، یقین بر مرشد اور فنانی اللہ فقیر کے مراتب کا حصول تصور اسم فقر سے سلطان الفقر تک رسائی، مراتب و درجات فقر ، مرشد کامل و مرشد ناقص کی پہچان کی علامات، متابعت و اتباع رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر صرف شیخ زادہ ہونے کی بنیاد پر تلقین و ارشاد کی مذمت، ظاہری کشف و کرامات، رجوعات خلق، چرند و پرند پر تصرف اور عالم خلق کے مقامات جیسے طریقت کے پر فریب مقامات کا بیان، ذکر دم اور حبس دم کی مذمت اور ایسے لوگوں کی اتباع سے ممانعت، علم شریعت، علم طریقت اور علم حقیقت جیسے موضوعات کو اپنی واردات غیبی اور فتوحات لاریبی کے ذریعہ طالبانِ مولیٰ کے لیے بطور یقین و ارشاد بیان فرمایا ہے ۔

قربِ دیدار: دیدارِ الہیٰ کے حصول کا نبوی طریقہ اور اس کی اہمیت۔

Kalam Mashaikh Sarwari Qadri mehak ul Faqr Kalan سلطان العارفین حضرت سخی سلطان

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products